Garlic Pickles
Garlic pickle is a tasty and healthy achar made from garlic cloves—rich in allicin, it helps lower blood pressure and cholesterol, making it especially beneficial for heart patients.
لہسن کا اچار ایک مزیدار اور صحت بخش اچار ہے — اس میں موجود الیسین بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے، جو دل کے مریضوں کے لیے خاص طور پر فائدہ مند ہے
Caution
- To ensure the longevity and quality of your pickles, always use dry hands and spoons when taking them out of the container.
- Additionally, make sure the top layer of the pickled ingredients is always covered with oil to prevent spoilage.
انتباہ
اچار کی عمر اور معیار کی گارنٹی کے لیے، ہمیشہ خشک ہاتھ اور چمچ کا استعمال کریں۔ اس کے علاوہ، یہ یقینی بنائیں کہ اچار کی بالائی سطح ہمیشہ سرسوں کے تیل سے ڈھکی ہو تاکہ انہیں نقصان نہ پہنچے۔
Garlic Pickling in Subcontinent:
Garlic Pickle (known as lehsun ka achar in Urdu) is a spicy and flavorful South Asian condiment made from peeled garlic cloves preserved in oil and spices.
It typically includes ingredients like mustard seeds, red chili powder, turmeric, salt, fenugreek, and mustard oil.
Garlic pickle has a bold, pungent taste with a spicy kick, and is believed to offer health benefits like improved digestion, immunity and has health benefits for heart patients. It’s commonly served with parathas, rice, or dal as a tangy, aromatic side.
لہسن کا اچار ایک مزیدار اور خوشبودار جنوبی ایشیائی اچار ہے، جو چھلے ہوئے لہسن کے جووں کو تیل اور مصالحوں میں محفوظ کر کے تیار کیا جاتا ہے۔
اس میں عام طور پر رائی، لال مرچ پاؤڈر، ہلدی، نمک، میتھی دانہ اور سرسوں کا تیل شامل کیا جاتا ہے۔ لہسن کو مصالحوں کے ساتھ ملا کر چند دنوں تک رکھا جاتا ہے تاکہ اچار پک جائے۔
یہ اچار تیز، چٹپٹے اور خوشبودار ذائقے کا حامل ہوتا ہے، اور اس کے بارے میں مانا جاتا ہے کہ یہ ہاضمے کو بہتر بنانے اور قوتِ مدافعت بڑھانے اور دل کے امراض والوں کے لئے فائدہ مند ہوتا ہے۔ اسے عام طور پر پراٹھے، چاول یا دال کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.